Shaheed's Detail

Mumtaz Ahmad

Mumtaz Ahmad

District: BAHAWALPUR
Department: District Police
Rank: ASI
Belt No.:663
Incident: Firing
Shahadat Date: 18 Sep 2010
Description:

آپ گشت  پر تھے کہ گاڑی میں  سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا۔لیکن انہوں نے آپ پر فائرنگ کردی جس سے آپ شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر شہید ہو گئے۔


اگر شہید کی فیملی کو ویلفیر کلیم کے سلسلے میں کسی قسم کی شکایات ہیں تو مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

 

Source: Welfare Branch, CPO, Punjab