Shaheed's Detail

Fida Hussain

Fida Hussain

District: FAISALABAD
Department: District Police
Rank: Inspector
Belt No.:C/619
Incident: Firing
Shahadat Date: 05 Mar 2017
Description:

 انسپکٹر فدا حسین مع دیگر افسر ان و ملا زمان سی ٹی ڈی ریجن ساہیوال نے القاعدہ دہشتگردوں  کوگرفتار کرنے کے لیے بڈھ بیلا تھا نہ ہڑپہ ساہیوال ریڈ کیا۔   دہشتگردوں نے اچانک ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں ڈی ایس پی محمداقبال' انسپکٹرفداحسین اور کار پورل محمد رمضان  شدید زخمی ہو گئے۔  انسپکٹرفداحسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ 


اگر شہید کی فیملی کو ویلفیر کلیم کے سلسلے میں کسی قسم کی شکایات ہیں تو مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

 

Source: Welfare Branch, CPO, Punjab