Shaheed's Detail

Umair Ghani

Umair Ghani

District: LAHORE
Department: District Police
Rank: Constable
Belt No.:2098/C
Incident: Suicide attack
Shahadat Date: 24 Jul 2017
Description:

آپ پولیس لائن اینٹی رائٹ یونٹ تعینات تھے۔ مورخہ 24.07.2017 کو ارفع کریم ٹاور پرانی سبزی منڈی لیاقت آباد لاہور ڈیوٹی پر موجود تھے کہ ایک خود کُش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا دیا۔ جس کے نتیجے میں آپ شہید ہو گئے۔


اگر شہید کی فیملی کو ویلفیر کلیم کے سلسلے میں کسی قسم کی شکایات ہیں تو مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

 

Source: Welfare Branch, CPO, Punjab