Shaheed's Detail

Muhammad Amin

Muhammad Amin

District: LAHORE
Department: Traffic Police
Rank: ASI
Belt No.:1561
Incident: Suicide attack
Shahadat Date: 13 Feb 2017
Description:

 آپ بطور آپریٹر DIG ٹریفک لاہور تعینات تھے۔ 13 فروری 2017 ؁ء کو مال روڈ لاہورپر دوا ساز کمپنیوں کے احتجاج کے دوران  خود کش دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں آپ  نے دورانِ ڈیوٹی جامِ شہادت نوش فرمایا۔


اگر شہید کی فیملی کو ویلفیر کلیم کے سلسلے میں کسی قسم کی شکایات ہیں تو مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

 

Source: Welfare Branch, CPO, Punjab