Shaheed's Detail

Asmat Ali

Asmat Ali

District: LAHORE
Department: District Police
Rank: Head Constable
Belt No.:1683
Incident: Suicide attack
Shahadat Date: 13 Feb 2017
Description:

 آپ بطور انچارج سکواڈ CCPO لاہور تعینات تھے۔ 13 فروری 2017 ؁ء کو مال روڈ لاہورپر دوا ساز کمپنیوں کے احتجاج کے دوران  خود کش دھماکہ ہوا،جس کے نتیجے میں آپ  نے دورانِ ڈیوٹی جامِ شہادت نوش فرمایا۔


اگر شہید کی فیملی کو ویلفیر کلیم کے سلسلے میں کسی قسم کی شکایات ہیں تو مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

 

Source: Welfare Branch, CPO, Punjab