Shaheed's Detail

Zahid Mahmood Gondal

Zahid Mahmood Gondal

District: LAHORE
Department: District Police
Rank: SSP
Incident: Suicide attack
Shahadat Date: 13 Feb 2017
Description:

ایس ایس پی آپریشنز لاہور زاہد محمود 1973 ؁ء میں پیدا ہوئے اور2005 ؁ء میں بطور اے ایس پی پولیس سروس آف پاکستان میں شمولیت اختیار کی ۔ان کا تعلق 32 ویں کامن سے تھا۔انھوں نے مانسہرہ، سوات،پشاورایبٹ آباد ،شیخوپورہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، راجن پور،ایس پی ایڈمنسٹریشن لاہور اور ایس پی وی وی آئی پی سیکیورٹی لاہورکے عہدوں پر اپنے فرائض ادا کیے۔شہید زاہد محمود کو09 فروری 2017 ؁ء کو بطورایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کیا گیا تھا۔ 13 فروری 2017 ؁ء کو مال روڈ لاہورپر دوا ساز کمپنیوں کے احتجاج کے دوران  خود کش دھماکہ ہوا،جس کے نتیجے میں آپ  نے دورانِ ڈیوٹی جامِ شہادت نوش فرمایا۔شہید ایس ایس پی زاہد محمود گوندل کی عمر 43 سال تھی۔


اگر شہید کی فیملی کو ویلفیر کلیم کے سلسلے میں کسی قسم کی شکایات ہیں تو مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

 

Source: Welfare Branch, CPO, Punjab