Shaheed's Detail

Capt. (R) Syed Ahmad Mobeen

Capt. (R) Syed Ahmad Mobeen

District: LAHORE
Department: Traffic Police
Rank: DIG
Incident: Suicide attack
Shahadat Date: 13 Feb 2017
Description:

 ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) احمد مبین 1971 ؁ء میں پیدا ہوئے اور 1996 ؁ء میں بطور اے ایس پی پولیس سروس آف پاکستان میں شمولیت اختیار کی ۔ان کا تعلق 24 ویں کامن سے تھا۔انھوں نے اسلام آباد، اوکاڑہ،پاکپتن،قصور، لاہور، اور سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہورمیں اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکیورٹی اور آپریشنز کے اہم عہدوں پر اپنے فرائض سر انجام دیئے ۔شہید احمد مبین کو 24 نومبر 2016 ؁ء کو بطور ڈی آئی جی ٹریفک لاہور تعینات کیا گیا تھا۔ 13 فروری 2017 ؁ء کو مال روڈ لاہورپر دوا ساز کمپنیوں کے احتجاج کے دوران  خود کش دھماکہ ہوا،جس کے نتیجے میں آپ  نے دورانِ ڈیوٹی جامِ شہادت نوش فرمایا۔شہید ڈی آئی جی کیپٹن (ر)  احمد مبین  کی عمر 45 سال تھی۔


اگر شہید کی فیملی کو ویلفیر کلیم کے سلسلے میں کسی قسم کی شکایات ہیں تو مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

 

Source: Welfare Branch, CPO, Punjab