Shaheed's Detail

Nadir Khan

Nadir Khan

District: RAWALPINDI
Department: District Police
Rank: Head Constable
Belt No.:2119
Incident: Firing
Shahadat Date: 17 Jul 2016
Description:

دوران گشت محافظ سکواڈ ایک موٹر سائیکل جس پہ 2 آدمی سوار تھے مشکوک جان کر روکا اور دوران چیکنگ سیکنڈ سیٹ پر بیٹھے آدمی نے آپ پر فائرنگ کر دی جس سے آپ شدید ذخمی ہو گئے اور ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔


اگر شہید کی فیملی کو ویلفیر کلیم کے سلسلے میں کسی قسم کی شکایات ہیں تو مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

 

Source: Welfare Branch, CPO, Punjab