Shaheed's Detail

Muhammad Shabir

Muhammad Shabir

District: TOBA TEK SING
Department: District Police
Rank: Constable
Belt No.:208
Incident: Firing
Shahadat Date: 16 Jun 2016
Description:

کانسٹیبل محمد شبیر ایک ملزم کوعدالت میں پیشی کے لئے لے جا رہے تھے کہ ملزم کو چھڑوانے کے لئے اس کے ساتھیوں نےفائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں آپ شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔


اگر شہید کی فیملی کو ویلفیر کلیم کے سلسلے میں کسی قسم کی شکایات ہیں تو مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

 

Source: Welfare Branch, CPO, Punjab