Shaheed's Detail

Rehmat Ali

Rehmat Ali

District: LAHORE
Department: District Police
Rank: Constable
Belt No.:9642
Incident: Firing
Shahadat Date: 22 Feb 2016
Description:

کانسٹیبل رحمت علی نشتر کالونی کے یو ٹرن پر ناکہ بندی کئے ہوئے تھے کہ اسی دوران ڈکیتوں نے وہاں سے گزرنے کی کوشش کی۔ ایک ساتھی کے پکڑے جانے پر مجرم کے ساتھیوں نےفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں آپ شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے   شہید ہو گئے۔


اگر شہید کی فیملی کو ویلفیر کلیم کے سلسلے میں کسی قسم کی شکایات ہیں تو مندرجہ زیل لنک پر کلک کریں

 

Source: Welfare Branch, CPO, Punjab